علی لاریجانی کی سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔