فلسطینی سائنس داں کا قتل اسرائيلی خفیہ ایجنسی موساد کی کھلی دہشت گردی
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملائشیا میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی " موساد "‘ نے فلسطینی سائنس دان پروفیسر فادی محمدالبطش کو قتل کرکے کھلی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا ہے۔