ہندوستانی صدر نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں سزائے موت کی توثیق کردی
ہندوستانی صدر رام ناتھ کوند نے بچوں کے ساتھ زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت دینے کے لیے کابینہ کے منظور کردہ آرڈینینس پر دستخط کر دیئے ہیں۔