کابل میں خود کش دھماکے میں4 افراد ہلاک 22.04.2018 12:39 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔