رہبر معظم کی ایرانی فوج کو پوری قوت سے ترقی کا سلسلہ جاری رکھنے کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔