یشونت سنہا نے بی جے پی چھوڑنے کا اعلان کردیا 22.04.2018 18:12 Ur.mehrnews.com ہندوستانی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر مالیات یشونت سنہا نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔