امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک 23.04.2018 13:36 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست ٹینیسی نیشویل میں واقع ویفل ہاؤس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا ہے۔