مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں دنیا میں امریکہ کی منہ زوری اور اس کے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے اور اس کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔