ہندوستان کی ریاست یوپی میں ٹریفک حادثے میں 13 بچے ہلاک
ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں جمعرات کی صبح ہونے والے اندوہناک حادثے میں ٹرین اسکول وین سے ٹکرا گئی ، جس کے نتیجے میں 13 بچے موقع پر ہلاک ہوگئے۔