شام کی صالح الصماد کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت
شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں سعودی عرب کی طرف سے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد کے بہیمانہ قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے۔