غزہ کی سرحد پر 3 فلسطینی شہید اور 349 زخمی 27.04.2018 21:58 Ur.mehrnews.com فلسطینی ذرائع کے مطابق غزہ کی سرحد پر وطن واپسی کی ریلی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید اور 349 زخمی ہوگئے ہیں۔