مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے 27.04.2018 21:47 Ur.mehrnews.com پاکستان کی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون صرف اپنے مفاد کو ہی جمہوریت سمجھتی ہے۔