جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 4 افراد 28.04.2018 11:15 Ur.mehrnews.com پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیر ستان کی تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور ہلاک ہوگئے۔