صوبہ ہلمند میں خود کش کار بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک 28.04.2018 10:27 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبہ ہلمند میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔