امریکہ پر شام میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کا الزام
ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں وہابی دہشت گرد گروہوں کی حمایت جاری رکھے ہوئےہے۔