World News in Urdu

ایران کی مسلح افواج کو کسی دشمن سے کوئی خوف و ہراس نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کو آج کسی دشمن سے کوئی خوف و ہراس نہیں ہے آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔

Читайте на сайте