جنوبی یمن میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک 29.04.2018 10:26 Ur.mehrnews.com یمنی فوج اور قبائل نے مشترکہ کارروائي میں جنوبی یمن میں سعودی عرب سے وابستہ 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔