World News in Urdu

کویت کے اخبار السیاسہ کے چیف ایڈیٹر کا ایران مخالف بیان پر نیتن یاہو کا شکریہ

کویت کے اخبار السیاسہ کے چیف ایڈیٹر نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی طرف سے ایران کے ایٹمی معاملے کے خلاف بیان پر اسرائیلی وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Читайте на сайте