حضرت عیسی (ع) امام مہدی (عج) کی امامت میں نماز ادا کریں گے
مسلمان مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا: امام مہدی (عج) کا ظہورآخرزمانہ میں ہوگا ۔اورحضرت عیسی (ع) ان کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔