پاکستانی چیف جسٹس کا شیعہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس
پاکستان کے چیف جسٹس نے شیعہ کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق از خود نوٹس لیتے ہو ئے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے جبکہ 11مئی کو کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کے قتل کیس کی سماعت ہوگی۔