فلم / کہگیلویہ وبویراحمد میں 5 اعشاریہ 2 شدت کا زلزلہ
ایرا ن کے صوبہ کہگیلویہ وبویراحمد میں 5 اعشاریہ 2 شدت کے زلزلہ کے نتیجے میں بعض علاقوں میں مواصلاتی نظام کو نقصان پہنچا ہے۔