World News in Urdu

نائجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 45افراد ہلاک

افریقی ملک نائجیریا کے ایک گاؤں پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 45افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔

Читайте на сайте