World News in Urdu

مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے سے ایران کوفائدہ پہنچےگا

برطانیہ کے وزیر خارجہ جانسن نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے سے ایران کو فائدہ پہنچے گا ۔ مشترکہ ایٹمی معادہہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے اہم ہے۔

Читайте на сайте