روسی صدر پوتین نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا
روس کے صدرولادیمیر پوتین نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔