World News in Urdu

حماس کی لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

فلسطینی تنظیم حماس نے لبنان میں پارلیمانی انتخابات کے کامیاب انعقاد پر لبنانی حکومت ، احزاب اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Читайте на сайте