امریکی صدر آج رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائیں گے
اسرائیل کے انٹلیجنس کے وزير نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائیں گے۔