World News in Urdu

پاکستان کا چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ/ دونوں پائلٹ محفوظ

پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے گارڈن ٹاﺅن میں ایک چھوٹا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے دونوں پائلٹ بھی محفوظ ہیں۔

Читайте на сайте