World News in Urdu

پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کے لئےحتمی نام پر اتفاق

پاکستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہو گیا جب کہ نام کا اعلان 15 مئی کو ہو گا۔

Читайте на сайте