افغانستان کے صوبے فراہ میں 41 اہلکار ہلاک 12.05.2018 15:56 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان نے متعدد چوکیوں پر حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں 41 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔