فلم/ اہواز میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت منہدم ہوگئی
ایران کے شہر اہواز کے علاقہ پردیس ميں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے سے 6 افراد کو زندہ نکال لیا گيا ہے۔