World News in Urdu

فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری/ 10 فلسطینی شہید 500 زخمی

فلسطینیوں کی وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان تازہ خونریز جھڑپوں کے دوران 10 فلسطینی شہید جبکہ 500 زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте