World News in Urdu

پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے نواز شریف کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا گیا۔

Читайте на сайте