شمالی کوریا کا جوہری تجربات سے مختص مقامات کو منہدم کرنے کا آغاز 15.05.2018 17:29 Ur.mehrnews.com شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کے تجربوں کے لیے مختص مقامات کو منہدم کرنے کا آغاز کردیا ہے۔