World News in Urdu

اسرائیل نے ترکی کے قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا

اسرائیل نے ترکی کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے بیت المقدس میں ترکی کے قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا ہے اس سے قبل ترکی نے اسرائیل کے سفیر کو ملک بدر کردیا تھا۔

Читайте на сайте