افغانستان میں سیلاب سے 34 افراد ہلاک 16.05.2018 09:39 Ur.mehrnews.com افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی زد میں آکر 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔