صدر حسن روحانی کی رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔