الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید 17.05.2018 11:18 Ur.mehrnews.com فلسطین کے شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فلسطینی شہید ہوگیا ہے ۔