اسرائیلی فوج کی غزہ پر بمباری/ کشیدگی میں اضافہ 17.05.2018 10:17 Ur.mehrnews.com اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس میں فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔