World News in Urdu

یورپی یونین کے صدر نے امریکہ کو ناقابل اعتماد دوست قراردیدیا

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوتے ہوئے دشمنوں کی کیا ضرورت ہے امریکہ ناقابل اعتماد دوست ہے۔

Читайте на сайте