World News in Urdu

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان شاہی محل پر ہونے والے حملے کے بعد سے لاپتہ

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے دورہ امریکہ کے دوران فلسطین کے خلاف بیانات دیئے تھے محمد بن سلمان نے یہودی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ فلسطینی امن قائم کریں یا چپ ہوجائیں۔امریکہ سے واپسی اور ریاض کے شاہی محل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سے ولیعہد محمد بن سلمان لاپتہ ہیں اور انھیں کسی ٹی وی پروگرام میں نہیں دیکھا گیا۔

Читайте на сайте