صدر حسن روحانی ترکی کے دورے پر روانہ ہوگئے 18.05.2018 10:44 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔