World News in Urdu

طالبان دہشت گردوں نے رمضان المبارک ميں جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی

افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔

Читайте на сайте