فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات کی افطاری کو ٹھکرا دیا
فلسطین کے با غیرت مسلمانوں نے متحدہ عرب امارات کے بے غیرت حکمرانوں کی طرف سے دی گئی افطاری کویہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ ہم بھوکے نہیں ہیں۔