نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس ڈی جی نیب راولپنڈی کے حوالے
پاکستان کے ادارے نیب کے چیئرمین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے کیس ڈی جی نیب راولپنڈی کے سپرد کرکے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔