World News in Urdu

طالبان کی افغان فوجی اور خفیہ اداروں کے مراکز پر حملوں کی دھمکی

افغانستان میں طالبان نے ایک آن لائن بیان کے ذریعے دارالحکومت کابل کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوجی اور خفیہ اداروں کے مراکز سے دور رہیں۔

Читайте на сайте