بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ 22.05.2018 23:23 Ur.mehrnews.com ذرائع کے مطابق بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ ہے اور یہ طوفان عمان و یمن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔