رمضان المبارک کے ساتویں دن کی دعا 23.05.2018 00:13 Ur.mehrnews.com اے معبود! اس مہینے کے دوران اس کے روزے اور شب زندہ داری میں میری مدد فرما، اور مجھے اس مہینے کے گناہوں اور لغزشوں سے دور رکھ ۔