دیرالزور میں امریکہ اور داعش کا شامی فوج کے دو ٹھکانوں پر حملہ
شامی ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں شام کے دو فوجی ٹھکانوں پر امریکہ نے بمباری کی ہے جس کے بعد داعش نے بھی ان فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا۔