انقلاب اور دفاع مقدس کے فوٹوگرافروں کی افطاری کا اہتمام 29.05.2018 09:44 Ur.mehrnews.com روایت فتح ادارے میں انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے فوٹوگرافروں کی انجمن نے افطاری کا اہتمام کیا۔