فلم/ لندن میں ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پر عوامی اور سیاسی نفرتوں کا سامنا ہے چنانچہ لندن میں امریکی صدر کے ہونے والے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا گيا ہے۔